بارشوں کے بعد ٹھنڈ میں اضافہ، انفلوئنزا پھیلنے کا خدشہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں فروری کے اختتام اور مارچ کے شروع ہوتے ہی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا، جس سے ملک بھر میں انفلوئنزا پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوا ہے۔ سندھ کے دارالحکومت […]
