اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دبئی کے لیے سیاحتی ویزا اپلائی کرنے والے بھارتی شہریوں کی درخواستوں کو بڑے پیمانے پر مسترد کرنا شروع کردیا ہے۔ پہلے بھارتی شہریوں کی تقریباً 99 فیصد دبئی ویزا کی درخواستیں منظور کی جاتی تھیں، لیکن اب انتہائی احتیاط سے تیار کی گئی […]
