Posted inTop News, پاکستان

پرتگال: صدر زرداری کی پرنس رحیم سے ملاقات، پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات کرکے ان کے والد اور اسمٰعیلی مسلمانوں کے 49ویں امام پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری […]

Gift this article