Posted inانٹرنیمنٹ, انڈیا

ریڈیو کی مشہور شخصیت امین سیانی 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ریڈیو کی مشہور شخصیت امین سیانی 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی ریڈیو کے سب سے مشہور اناؤنسر اور ٹاک شو کے میزبان امین سیانی گزشتہ روز منگل کی شام کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 91 برس تھی۔ امین […]

Gift this article