اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے والے جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن سے رابطہ کرکے مارچ مؤخر کرنے کی درخواست کردی اور پاکستان واپسی پر بامعنی مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم […]
