Posted inTop News, بین الاقوامی

سوڈان میں بازار پر خونریز ڈرون حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 53 افراد ہلاک ، اقوام متحدہ شہری ہلاکتوں پر تشویش میں مبتلا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ سوڈان کے متنازع علاقے ابیئی میں امیئٹ بازار پر مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں 53 افراد ہلاک اور کم از کم 27 زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ مقامی حکام نے حملے کا الزام سوڈانی فوج پر عائد کرتے ہوئے کہا […]

Gift this article