اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی ڈرون ساز کمپنی پاوراس نے پاکستان آرمی کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس میں بغیر پائلٹ فضائی نظام سے متعلق ابتدائی آرڈر بھی شامل ہے۔ رائٹرز کے مطابق معاہدے کی مالیت اور ابتدائی آرڈر کی تفصیلات سکیورٹی […]
