Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

ٹرمپ کا جارحانہ تجارتی قدم، ایران کے شراکت دار ممالک پر 25٪ امریکی ٹیرف عایٔد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کے خلاف سخت تجارتی اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے تجارت کرے گا، اسے امریکا کے ساتھ ہر قسم کی تجارت پر 25 فیصد ٹیرف […]

Gift this article