اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک بار پھر کشیدگی شدت اختیار کر گئی جہاں امریکی اور ایرانی فورسز کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تازہ صورتحال کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنگ بندی تاحال برقرار ہے اور ایران کے ساتھ […]
