اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی ڈیموکریٹ سلمان بھوجانی امریکی انتخابات 2024 میں ٹیکساس اسٹیٹ اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں۔ سلمان بھوجانی جو پہلی بار 2022 میں اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے نے تارکین وطن کے حقوق کی وکالت کرتے ہوئے صحت کی دیکھ بھال، تعلیم اور کاروباری ترقی جیسے […]
