Posted inامریکہ, بین الاقوامی

امریکہ کے ساتھ ’براہ راست فوجی تصادم کے دہانے پر کھڑے‘ ہیں: روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ترک اخبار” حریت” میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ اور روس "براہ راست جنگ کے دہانے پر ہیں”۔ انہوں نے امریکی انتخابات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ’’موجودہ صدر (جو بائیڈن) کے دور میں جنہوں نے امریکہ میں […]

Gift this article