تاجکستان کے صدر کی جانب سے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا سیل کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد کا ٹیلیگرام بھیجا ہے. ٹیلیگرام میں تاجک صدر […]
