Posted inTop News

سعودی عرب : خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ، 23 زخمی

سعودی عرب : خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ، 23 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ریاض کے قریب بیشہ الرین روڈ پر گرد وغبار کے دوران 13 گاڑیوں کے […]

Gift this article