اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب اور قطر کا تفصیلی احوال بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ دورہ سعودی عرب میں ملاقاتیں تعمیری اور نتیجہ خیز رہیں، وزیراعظم کے سعودی عرب اور قطر کے دورے اہمیت کے حامل […]
