لبنان میں ایک دن میں 1100 اسرائیلی حملوں سے 492 افراد جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر کے روز لبنانی سرزمین پر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ شروع ہونے کے بعد سے سب سے زیادہ اسرائیلی حملے دیکھے گئے۔ جنوبی لبنان اور مشرق میں البقاع کے علاقے کے قصبوں پر 300 سے زیادہ […]
