کرسٹیانو رونالڈو اور سادیو مانی نے دو دو گول کیے جبکہ النصر نے جدہ میں چیمپیئن التحادکو 5-2 سے شکست دی۔ اس فتح نے النصر کو ٹیبل پوائنٹ پر دوسرے نمبر پر لاکھڑا کیا جو پہلے الہلال سے سات پوائنٹ نیچے تھا اب یہ دونوں ٹیمز بالترتیب ٹیبل پوائنٹ پر پہلے اور دوسرے نمبر پہ […]
