Posted inTop News, بین الاقوامی

ایران اسرائیل جنگ: پاکستان نے بین الاقوامی امن و سلامتی برقرار نہ رکھنے میں سلامتی کونسل کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

اردو انٹرنیشنل (اسلام آباد) پاکستان نے اتوار کو اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی پر اپنی "گہری تشویش” کا اظہار کرتے ہوئے اس پیشرفت کو "سفارت کاری کی ناکامی” قرار دیا ہے. پاکستانی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا، "پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری پیش رفت کو گہری […]

Gift this article