آخری کوشش بھی ناکام: پاکستان۔افغانستان مذاکرات بداعتمادی کے بوجھ تلے بیٹھ گئے،رپورٹ تجزیہ کاروں کا انتباہ: اگر مذاکرات ناکام رہے تو وسیع تر تصادم کا خطرہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی خربر رساں ادارے "الجزیرہ” کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والی چار روزہ طویل اور شدید نوعیت کی بات […]
