زید کرکٹ اسٹیڈیم میں منگل کے روز افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں 200 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز کا بڑا اسکور بورڈ پر لگایا اوپنرز ابراہیم زدران اور رحمان […]
