اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹرینیڈاڈ کے پورٹ آف اسپین میں جمعہ 31 مئی کو افغانستان نے سکاٹ لینڈ کے خلاف اپنا وارم اپ میچ 55 رنز سے جیت لیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 8 وکٹوں پر 178 رنز بنائے۔ افغانستان کے آل راؤنڈر گلبدین نائب […]
