اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران جنگ کے خاتمے کے لیے جاری سفارتی کوششوں کے باوجود خلیج عمان اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر نئے حملوں نے خطے میں کشیدگی مزید بڑھا دی ہے، جبکہ تہران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے اپنی شرائط تسلیم کیے […]
