اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق چین اور کینیڈا نے آٹھ سال بعد اعلیٰ سطحی رابطے بحال کرتے ہوئے تجارت، سیاحت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی اور چینی صدر شی جن پنگ نے […]
