Posted inپاکستان

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 48 فیصد اضافہ،77 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ریکارڈ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 2025 (مالی سال 25) کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 48 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا ستمبر 2024ء کے دوران ملک […]

Gift this article