اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین اور برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی سویلین کے ملٹری ٹرائل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان فوجی عدالتوں میں عدالتی آزادی، شفافیت اور مناسب طریقہ کار کی ضمانتوں کا فقدان ہے۔ ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں […]
