اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے 10 فیصد لازمی اسکالرشپ کوٹہ پر عمل نہ کرنے کا سنجیدہ معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے باعث سالانہ 5 سے 6 ارب روپے تک کی رقم بچائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ معاملہ اسلام […]
