اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق برازیل نے عالمی چیمپئن اسپین کو شکست دے کر پیرس اولمپکس میں خواتین کے فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کی جہاں اس کا مقابلہ 2008 کے فائنل کی طرح ایک بار پھر امریکا سے ہوگا۔ برازیل نے میچ کا آغاز اچھے انداز میں کیا […]
