ایف سی بارسلونا کو اپنا پہلا گول کرنے میں 59 منٹ لگے لیکن اس سے پہلے اسے گول کرنے کے کئی مواقع ملے۔ اوساسونا کے مضبوط دفاع اور سرجیو ہیریرا کی اچھی گول کیپنگ کے ساتھ ساتھ بارسلونا کی کھیل پر ڈھیلی گرفت نے پورے سیزن میں باسلونا کے کوچ زاوی کو پریشان رکھا۔ ایک […]
