اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے سعودی عرب کو 48 ایف 35 لائٹننگ ٹو لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی ممکنہ منظوری دے دی ہے، مجوزہ معاہدے کی مالیت 24.3 ارب ڈالر ہے تاہم ڈیل کو حتمی شکل دینے کے لیے امریکی کانگریس کی منظوری درکار ہوگی۔ امریکی محکمہ خارجہ […]
