Posted inTop News

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ: شعیب ملک کی بدولت، اسٹالینز نےلائنز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے پیر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں لائنز کو شکست دینے کے لیے بلے اور گیند دونوں سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لائنز کے کپتان امام الحق نے اسٹالینز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور […]

Gift this article