Posted inبین الاقوامی, Top News

16 سال سے کم عمر صارفین پر پابندی: میٹا نے آسٹریلیا میں 7 لاکھ 56 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر صارفین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7 لاکھ 56 ہزار سے زائد مشتبہ اکاؤنٹس ڈی ایکٹیویٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میٹا کے مطابق دسمبر میں آسٹریلیا کی نئی […]

Gift this article