اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق نائجیریا کے شمال مشرقی صوبے بورنو میں مشتبہ شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے حملے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کرسمس کے روز فضائی کارروائیوں کے بعد اب تک کا سب سے مہلک اسلام […]
