اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک اہم معاہدہ جلد طے پا سکتا ہے، تاہم تہران نے واضح کیا ہے کہ اس حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ وائٹ […]
