اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کی ذمہ داری پوری نہ کرنے پر نیتن یاہو فوری استعفی دیں. عرب […]
