پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم کا دو روزہ دورۂ اسلام آباد،دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ رادوسواف سِکورسکی جمعرات کے روز دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ دفترِ خارجہ (ایف او) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر […]
