فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں ناروے نے آئیوری کوسٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈیلاس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ناروے کی جانب سے انتونیو نوسا نے 39ویں منٹ میں گول کرکے برتری دلائی۔ دوسرے ہاف میں […]
