Posted inکھیل

برج سٹون کا اعلان: اس سال کے بعد اولمپکس اور پیرالمپکس کی اسپانسرشپ نہیں ہوگی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق، جاپانی ٹائر ساز برج سٹون نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ اس سال اولمپکس اور پیرالمپکس کے ساتھ اپنی عالمی شراکت داری کے معاہدوں کی تجدید نہیں کرے گا جو کہ اس سال ختم ہو جائیں گے۔ یہ اعلان ستمبر میں ٹویوٹا موٹر اور پیناسونک ہولڈنگز کے […]

Gift this article