Posted inکھیل

فیفا نے ارجنٹائن کے گول کیپر کو "نامناسب رویے” پر دو میچوں کے لیے معطل کردیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا کہ فیفا نے ارجنٹائن کے گول کیپر ایمیلیانو "ڈیبو” مارٹینز کو ان کے "نامناسب رویے” کی وجہ سے دو میچوں کے لیے معطل کر دیا ہے۔۔ اس معطلی کی وجہ سے مارٹینز ارجنٹائن کے لیے اگلے دو […]

Gift this article