ایران میں پاکستانی زائرین کی ایک اور بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس کا ٹرک سے تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہو گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]
