اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ تربیتی کیمپ کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 54 کھلاڑیوں کو مدعو کیا تھا جس میں پہلے روز 42 کھلاڑیوں نے رپورٹ کرکے ٹریننگ شروع کردی، بقیہ 12 کھلاڑی ایک سے دو دن […]
