Posted inپاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق محمد اسلم نامی شہری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کے لیے نگراں حکومت نے قانون کے منافی […]

Gift this article