Posted inبین الاقوامی

ناروے انروا کو 24 ملین ڈالرز دے گا، اسرائیلی پابندیاں مسترد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 ملین ڈالرز اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی مہاجرین (انروا) کو بطور امداد دے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ناروے کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انروا پر لگنے والی اسرائیلی پابندیوں کو مسترد کرتے ہیں۔ ناروے کی وزارتِ خارجہ کی […]

Gift this article