اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چارسدہ میں اخون ڈھیری کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے، پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام سے تباہ موٹرسائیکل اور انسانی اعضاء ملے ہیں، دھماکا خودکش تھا یا کچھ اور تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا موٹرسائیکل سوار شخص کے پاس دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ہوا ہے۔ […]
