Posted inپاکستان

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی اختر مینگل نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان انہوں ںے پارلیمنٹ میں محمود خان اچکزئی کے ہمراہ صحافیوں سے بات چیت میں کیا۔ سردار اختر مینگل نے کہا کہ […]

Gift this article