ملک ریاض، ان کے بیٹے کے تمام اثاثے ،جائیدادیں190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں منجمد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے حکم نامے کے تحت پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے کی تمام جائیدادیں، گاڑیاں اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دئیے گئے […]
