اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب نیوزکی خبر کے مطابق سعودی عرب کے مختلف شہروں اور قصبوں پر حوثی ملیشیا کے حملوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 73 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ حملوں میں جنوبی علاقے کی بعض توانائی تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ اتحادی افواج کے ترجمان […]
