Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024:سابق ہندوستانی کرکٹر یوگنڈاکےہیڈ کوچ نامزد

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن (یو سی اے) نے منگل کو سابق ہندوستانی فرسٹ کلاس کرکٹر ابھے شرما کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے مردوں کی قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ نامزد کیا ہے۔ کرکٹ کرینز نے پہلی بار مقابلے میں کوالیفائی کیا ہے اور یکم […]

Gift this article