Posted inکھیل

ابھیشیک شرما کی نیوزی لینڈ کیخلاف دھواں دار سنچری، نیا ریکارڈ قائم

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کا 199 رنز کا ہدف محض 13.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور پانچ میچز کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ابھیشیک شرما نے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری جبکہ 35 گیندوں […]

Gift this article