Posted inپاکستان, Top News

پنجگور میں بڑا سیکیورٹی آپریشن، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق کارروائی ضلع پنجگور کے علاقوں سرکانی اور چیدگی میں آپریشن ردالفساد-3 کے تحت کی […]

Gift this article