ایس سی او اجلاس: کرغزستان کے وزیرِ اعظم پاکستان پہنچ گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کرغزستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ کرغزستان کے وزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک آج پاکستان پہنچے جہاں نور خان ائیربیس پر وفاقی وزیر مصدق ملک نے ان کا استقبال کیا […]
