اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کی تیاریوں کے نام پر مال بردار گاڑیوں اور کنٹینرز کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ ایسوسی ایشن نے اسلام […]
